ETV Bharat / state

پلوامہ میں بی ڈی سی سربراہوں کا اجلاس - بی ڈی سی چیئرمین

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ کے دفتر میں بی ڈی سی چیئرمین کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

پلوامہ میں بی ڈی سی سربراہوں کی میٹنگ
پلوامہ میں بی ڈی سی سربراہوں کی میٹنگ
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 6:09 PM IST

تفصیلات کے مطابق اس میٹنگ میں ضلع پلوامہ کے تمام بی ڈی سی چیئرمین نے شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد بی ڈی سی چیئرمین کو حاصل خصوصی اختیارات سے باخبر کرانا تھا وہی اس میٹنگ میں ضلع کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ بی ڈی سی چیئرمین کو ٹریننگ بھی دی گئی۔

پلوامہ میں بی ڈی سی سربراہوں کی میٹنگ

وہی بیک ٹو ولیج 3 کے حوالے سے بھی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا اور بی ڈی سی چیئرمین پر زوردیا گیا کہ وہ اس کو کامیاب بنائے۔

اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ پلوامہ میر نصرول ہلال جیری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ چند وجوہات کی وجہ سے بیک ٹو ولیج 2 کے کچھ کام زیر التوا ہیں، لیکن جلد ہی ان ان کاموں کو مکمل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.