ETV Bharat / state

ADC Tral Visits Rural Areas ترال کے اے ڈی سی نے دیہی علاقوں کا دورہ کیا - دورہ کے دوران ترقیایتی کاموں کا جائزہ لیا

ترال کے دورہ کے دوران شبیر احمد رینہ نے عوامی وفود سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وفود نے انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اے ڈی سی نے لوگوں کے مسائل سنے اور انھیں یقین دلایا کہ انہیں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ADC Tral Reviews Progress of Ongoing Works

شبیر احمد رینہ
شبیر احمد رینہ
author img

By

Published : Nov 28, 2022, 8:00 AM IST

ترال: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے ترال کے متعدد علاقوں کا دورہ کیا۔ لرگام سمیت دیگر کئی گاؤں کا دورہ کر کے انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ADC Tral Reviews Progress of Ongoing Works

شبیر احمد رینہ

ترال کے دورے کے دوران انہوں نے عوامی وفود سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وفود نے انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اے ڈی سی نے لوگوں کے مسائل سنے اور انھیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ رینہ نے کچھ منگہامہ پونزو سڑکوں پر آر اینڈ بی محکمے کی جانب سے ہورہے کام کاج کا بھی جائزہ لیا اور کہا کہ ان سڑکوں پر جلد سے جلد کام مکمل کیا جائے گا تاکہ عوام کو راحت پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.