ETV Bharat / state

ترال: پنچ کی طرف سے مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج

سب ڈسٹرک ہسپتال ترال کے سامنے آنگن واڑی ورکرز نے احتجاج کیا۔ ان کا الزام ہے کہ پنچ مشتاق احمد نے غیر اخلاقی زبان کا استعمال کیا اور انہیں ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی۔

زیادتی کے خلاف احتجاج
زیادتی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 7:39 PM IST

ضلع پلوامہ کے ترال کے لرو جاگیر علاقے میں آنگن واڑی ورکرز نے ایک مقامی پنچ پر بدسلوکی کا الزام عائد کیا ہے۔ اس دوران کافی ہنگامہ بھی ہوا۔ وہیں ایک آنگن واڑی ورکر شمیمہ بے حوش ہو گئی۔ جس کے بعد اسے ہسپتال لایا گیا۔

پنچ کی طرف سے مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج

سب ڈسٹرک ہسپتال ترال کے سامنے آنگن واڑی ورکرز نے احتجاج کیا۔ انھوں نے کہا 'پنچ مشتاق احمد نے غیر اخلاقی زبان کا استعمال کیا اور ان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی جبکہ وہ احسن طریقے سے ڈیوٹی انجام دے رہی تھی'۔ ورکرز نے مانگ کی ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے'۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر: گرامین بینک میں ایک بار پھر لوٹ

وہیں ترال پولیس نے اس معاملے کے سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ اڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینا نے کہا کہ اس معاملے میں تحقیقات کے احکامات صادر کیے گئے ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد ضابطے کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.