ETV Bharat / state

پانپور سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : May 5, 2021, 6:13 PM IST

ضلع پلوامہ کے پانپور سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے مذکورہ مقام پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور پہنچایا، اُس کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے رشتہ داروں کے حوالے کر دیا گیا۔

پانپور سے ایک نوجوان کی لاش برآمد
پانپور سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے کدلہ بل میں آج صبح افراتفری مچ گٸ جب علاقے میں ایک نوجوان کو مردہ پایا گیا، مقامی لوگوں نے جب نوجوان کو مردہ پایا تو انہوں نے پولیس اسٹیشن پانپور کو اس بارے میں اطلاع دی جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نوجوان کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پانپور سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

پولیس نے مردہ نوجوان کی شناخت حاذق شفیع حجام ولد محمد شفیع حجام کدلہ بل کے طور پر کی ہے۔

نوجوان کی لاش کو پولیس نے سرکاری لوازمات پورے کرنے کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور پہنچایا، جہاں اُس کے تمام ضروری لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے رشتہ داروں کے حوالے کر دیا گیا۔

پانپور پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.