ETV Bharat / state

Drug Store Will be Constructed at Tral Hospital: ترال اسپتال میں ڈرگ اسٹورتعمیر ہوگا، ڈاکٹر ہر بخش سنگھ

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 4:03 PM IST

ڈاکٹر ہربخش سنگھ Dr. Harbakhsh Singh نے بتایا کہ سب ضلع ترال میں ڈرگ اسٹور کے حوالے سے اسپتال انتطامیہ نے میرے سے رابطہ کیا تھا، میں نے ان سے وعدہ کیا کہ آپ زمین کی نشاندہی کریں میں فنڈس واگزار کروں گا تاکہ یہاں ڈرگ اسٹور کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔Land Identified for Drug store in Tral

ترال اسپتال میں ڈرگ اسٹورتعمیر ہوگا :ڈاکٹر ہر بخش سنگھ

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے Dr. Harbakhsh Singh آج سب ڈسٹرکٹ ترال کا دورہ کیا اور وہاں ایک ڈرگ اسٹور تعمیر کرنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر بی ایم او ترال ڈاکٹر وریندر بھی موجود تھے۔ Land Identified for Drug store in Tral

اسپتال عملے کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ہدایت دی کہ وہ کام ایمانداری سے کریں تاکہ عوام خوش حال رہے۔
میڈیا سے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ سب ضلع ترال میں ڈرگ اسٹور کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے ان کے ساتھ رابطہ کیا تو میں نے ان سے وعدہ کیا کہ آپ زمین کی نشاندہی کریں میں فنڈس واگزار کروں گا تاکہ یہاں ڈرگ اسٹور کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سب ضلع اسپتال ترال ایک بڑے علاقے کو cater کر رہا ہے اور یہاں لازمی سہولیات کی فراہمی ضروری ہے جس کے لیے میں وعدہ بند ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.