ETV Bharat / state

پلوامہ: ہزاروں طلبا نے اسکالر شپ اور نیٹ کے لیے فارم جمع کیے - دفعہ 370 کی منسوخی

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے حاصل معلومات کے مطابق ضلع پلوامہ سے 6764 طلبا نے اسکالر شپ کے لیے درخوستیں جمع کی ہیں جبکہ 1978 طلبا نے مقابلاجاتی امتحان نیٹ کے لیے درخواستیں جمع کی ہیں۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 5:23 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کی منسوخی اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد وادی میں انٹرنیٹ سہولیات معطل ہیں۔
انتظامیہ کی جانب سے ہر ضلع میں انٹرنیٹ سہولیات کے مراکز قائم کیے ہیں تاکہ طلبا آن لائن فارم جمع کر سکے۔
ضلع پلوامہ میں قائم انٹرنیٹ سہولت مرکز سے 8742 طلبا نے آئن لائن فارم جمع کیے ہیں جس میں نیٹ 1978 فارم اور 6764 فارم شامل ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق ضلع میں 224 افراد نے پین کارڈ، 214 نے پاسپورٹ کے لیے درخواستیں جمع کی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈرائیونگ لائسنز، ایف ایس ایس اے آئی، پی ایم جے اے وائی اور ائیر ٹکٹس اور لایبر کارڈس کے لیے مقامی باشندوں نے اس سہولت مرکز سے استفادہ حاصل کر چُکے ہیں۔

انتظامیہ نے بتایا کہ طلبا کے لیے انٹرنیٹ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اس سینٹر میں مزید کمپویٹرز انسٹال کیے جائیں گے تاکہ طلبا کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.