ETV Bharat / state

پانپور: سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی

پانپور - لسجن بائی پاس پر سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثے میں 8افراد زخمی
سڑک حادثے میں 8افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 7:21 PM IST

قصبہ پانپور میں ہفتہ کی سہ پہر لسجن - پانپور بائی پاس پر سڑک حادثے کے دوران آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کی سہ پہر ایک تویرا گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر (jk03B 8668) لسجن - پانپور بائی پاس پر حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار آٹھ افراد زخی ہو گئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ زخمی افراد کو فوری طور علاج و معالجے کے لیے نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.