ETV Bharat / state

Three Day workshop on Artificial Intelligence : اسلامک یونیورسٹی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر تین روزہ ورکشاپ منعقد - اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اونتی پورہ

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اونتی پورہ Islamic University of Science & Technology, Awantiporaمیں منعقدہ ورکشاپ کے دوران ماہرین نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے فوائد اور فوڈ پروسیسنگ میں اس کے استعمال 3 Day workshop on Artificial Intelligence پر روشنی ڈالی۔

Three Day workshop on Artificial Intelligence : اسلامک یونیورسٹی میں اے آئی پر تین روزہ ورکشاپ منعقد

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 1:35 PM IST

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اونتی پورہ میںIslamic University of Science & Technology, Awantipora ’’آرٹیفیشل انٹیلی جنسAI کے فوائد اور فوڈ پروسیسنگ میں اس کے استعمال‘‘ پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ 3 Day workshop on Artificial Intelligence کانفرنس میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ AIاور فوڈ پروسیسنگ میں مشین لرننگ سے متعلق ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اے آئی کو بروئے کار لانے پر زور دیا۔

اسلامک یونیورسٹی میں اے آئی پر تین روزہ ورکشاپ منعقد

ڈین ریسرچ،پروفیسر اے ایچ مون نے کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی، انہوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کے فوائد اور فوڈ پروسیسنگ میں اس کے استعمال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اے آئی کے استعمال سے اشیاء خوردنی کی حفاظت بہتر انداز سے کی جا سکتی ہے وہیں اے آئی کے ذریعے انسانی خامیوں، کوتاہیوں کے سبب کھانے پینے کی اشیاء پر مرتب ہونے والے برے اثرات کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔

کانفرنس کے دوران ڈین سکول آف سائنسز پروفیسر ایم اے کھورو، جو کہ مہمان خصوصی بھی تھے، نے کانفرنس کے انعقاد پر یونیورسٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے ’’ہماری روزمرہ کی زندگی میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے کردار‘‘ پر مفصل روشنی ڈالی۔ ایسوسی ایٹ ڈین، ڈاکٹر رومان بشیر اور ڈاکٹر عابد حسین شالہ نے بھی موجودہ دور میں ایسے ورکشاپ کی افادیت پر روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں: Workshop in IUST Awantipora: اسلامک یونیورسٹی میں نیشنل ورکشاپ کا اہتمام

میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروفیسر اے ایچ مون نے بتایا کہ موجودہ دور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے کردار اور اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے اور اس سلسلے میں اس طرح کا یہ کامیاب ورکشاپ اس کو واضح طور پر بیان کر رہا ہے۔ Workshop on Artificial Intelligence at IUSTانہوں نے فوڈ پروسیسنگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال کو ناگزیر قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.