ETV Bharat / state

ترال: بینک گارڈ سے بارہ بور کی رائفل چھینی گئی - جموں و کشمیر

ذرائع نے بتایا کہ کچھ نامعلوم افراد پہلے بینک گارڈ پر ایک قسم کا اسپرے کیا۔ اس کے بعد 12 بور رائفل چھین لی۔

ترال: بینک گارڈ سے بارہ بور رائفل چھینی گئی

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 2:10 PM IST

Updated : Sep 19, 2020, 5:17 PM IST

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال کے ڈاڈسر علاقے میں ہفتے کے روز نامعلوم افراد نے جموں و کشمیر بینک کے ایک گارڈ سے 12 بور کی رائفل چھین لی۔

ذرائع نے بتایا کہ کچھ نامعلوم افراد نے پہلے بینک گارڈ پر ایک قسم کا اسپرے کیا۔ اس کے بعد 12 بور رائفل چھین لی۔

ترال: بینک گارڈ سے بارہ بور رائفل چھینی گئی

انہوں نے بتایا کہ جب گارڈ نے حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی تو اس دوران انہیں معمولی چوٹ پہنچی۔

اس سلسلہ میں پولیس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ شوکت احمد حجام نامی سیکیورٹی گارڈ سے نامعلوم افراد نے رائفل چھین لی۔ انہوں نے کہا واقعہ کی ویڈیو حاصل کی گئی ہے اور حملہ آوروں کی پہچان کی جا رہی ہے۔

پولیس نے ایف ائی آر زیر نمبر 128/2020 درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 19, 2020, 5:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.