ETV Bharat / state

Veer Smriti Bike Rally reached Poonch: سمتری بائیک ریلی پونچھ پہنچی - Veer Smriti Bike Rally news in urdu

ویر سمتری بائیک ریلی 8 جون کو شروع ہوئی اور 13 جون کو نگروٹہ پہنچ کراختتام پذیر ہوگی۔ Veer Smriti Bike Rally، اس بائیک ریلی میں فوجی افسران سمیت 15 افراد پر مشتمل ہے۔

Veer Smriti Bike Rally reached Poonch
سمتری بائیک ریلی پونچھ پہنچی
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 5:12 PM IST

75ویں آزادی کے مناسبت سے ملک کے شہید بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بدھ کے روز راجوری کے نوشرا لام سیکٹر سے نکلنے والی ویر سمتری بائیک ریلی ضلع پونچھ پہنچی جہاں ریلی کا پرتباک استقبال کیا گیا۔ Veer Smriti Bike Rally Reached Poonch

ویڈیو

آر کے فیلنگ اسٹیشن انڈین آئل پٹرول پمپ پر ریلی کا پرتپاک استقبال کیا گیا جہاں سابق فوجیوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھے۔ بتادیں ویر سمتری بائیک ریلی 8 جون کو شروع ہوئی اور 13 جون کو نگروٹہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی، اس بائیک ریلی میں فوجی افسران سمیت 15 افراد پر مشتمل ہے، جو شہید فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نکالی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.