جموں و کشمیر کے ضلع پوچنھ کی منڈی مرکزی جامع مسجد شریف رضائے مصطفیٰ منڈی میں پیر سید اطہر شاہؒ کی وفات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا جس میں منڈی اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے سینکڑوں عقیدت مند موجود تھے۔
پونچھ میں پیر سید اطہر شاہؒ کا عرس منایا گیا - etv bharat
عاشقان اولیاء نے صبح قرآن خوانی کے بعد ذکر و اذکار کی محفل کا انعقاد کیا۔ جبکہ علمانے اولیاء سے متعلق اہم بیانات پیش کئے۔
مرکزی جامع مسجد منڈی میں پیر سید اطہر شاہؒ کا عرس منایا گیا