ETV Bharat / state

Poonch Road Accident پونچھ سڑک حادثے میں دو افراد زخمی - منڈی میں سڑک حادثہ

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرجانے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ Road Accident in Mandi

پونچھ سڑک حادثے میں دو افراد زخمی
پونچھ سڑک حادثے میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 11:33 AM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں ہفتے کی صبح ایک ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منڈی تحصیل کے پڑی بازار علاقے میں ہفتے کی صبح ایک ٹریکٹر ٹرالی ایک کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ tractor trolley fell into ditch in Poonch

زخمیوں کی شناخت راول احمد ولد محمد اکبر خان اور ارشد خان ولد محمد طارق خان ساکنان متنوت منڈی کے طور پر ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے فوری طور پر بی ایس ایف کی ایک ایمبولنس میں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ان کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Ganderbal گاندربل حادثے میں کمسن بچی ہلاک، والد شدید طور پر زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.