ETV Bharat / state

Road accident: ٹریکٹر حادثہ میں دو زخمی،جی ایم سی منتقل

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 5:59 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں ہفتہ کی صبح ٹریکٹر ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔

جی ایم سی منتقل
جی ایم سی منتقل

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ جس کے سبب دو افراد زخمی ہوگئے۔

بتا یاجا رہا ہے کہ ہفتہ کی صبح تقریباً دس بجے تحصیل مینڈھر کے گاؤں دردراج بہیرا کے گاؤں مینڈھر کے بنولہ علاقے سے ایک ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ جس کی وجہس ے ڈرائیور سمیت دو افراد شدیدی طور پر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کی شناخت سرفراز احمد ولد جاوید احمد اور توصیف احمد ولد عبدالجاہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں گاؤں بنولہ مینڈھر کے رہائشی ہیں۔

مزید پڑھیں:منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی

مینڈھر سب ڈسٹرکٹ اسپتال کے بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پرویز خان نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں نوجوانوں کو مینڈھر سب ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد ان میں سے ایک کی حالت کو دیکھتے ہوئے بہترعلاج کے لیے راجوری میڈیکل کالج ریفر کیا گیا۔ جبکہ توصیف احمد کی حالت میں بہتری کے پیش نظر مینڈھر کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.