ETV Bharat / state

Landslide in Mandi Poonch: منڈی پونچھ سڑک پر لینڈ سلائیڈ سے ایک ڈرائیور کی موت - ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں آج دوسرے روز بھی شدید بارش سے مٹی کا تودہ گرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے چار دوکانوں سمیت ایک ٹرک بھی ملبہ کے نیچے دب گیا۔ Landslide in Mandi Poonch

Truck Driver Killed in Landslide
منڈی پونچھ سڑک پر گری پسی، ایک ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 9:04 PM IST

پونچھ: تحصیل ہیڈ کواٹر منڈی سے قریب دوسو میٹر کی دوری پر شدید بارش کے دوران اچانک بلند و بالا پہاڑی سے مٹی کا تودہ گرگیا۔ جس کی وجہ سے چار دوکانوں سمیت ایک ٹرک بھی ملبہ کے نیچے دب گیا۔ مقامی لوگوں اور آرمی پولیس کی جانب سے ریسکیو کر کے ٹرک میں پھنسے ڈرائیور کو ملبے سے نکالا گیا اور ڈرائیور کو سب ضلع ہسپتال منڈی منتقل کیا گیا۔ جہاں شدید زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور دنیا سے چل بسا۔ جس کی شناخت طارق احمد ولد سید اکبر ساکنہ بائیلہ مرنوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ جس کی لاش کو ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

منڈی پونچھ سڑک پر گری پسی، ایک ڈرائیور کی موت

یہ بھی پڑھیں: Woman fell down from Mountain: پہاڑ سے گرنے سے خاتون شدید زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.