ETV Bharat / state

بوڑھا امرناتھ میں مہاشیوراتری کا دھوم دھام سے اہتمام

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع بوڑھا امرناتھ میں شیوراتری کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا۔

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 5:32 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:22 AM IST

the festival of mahashivratri  celebrated in budha amarnath in poonch
بوڑھا امرناتھ میں مہاشیوراتری کا دھوم دھام سے اہتمام

مہا شیوراتری کے مختلف ضلع سے یاتریوں نے یہاں شرکت کی۔

پونچھ کی تحصیل منڈی میں بھی ملک بھر کے ساتھ ساتھ مہا شیوراتری کا تہوار بڑے دھوم دھام کے ساتھ منایا گیا۔

جس میں ضلع پونچھ منڈی مہنڈر ادھم پور جموں سے بڑی تعداد میں یاتریوں نے آکر یہاں بوڑھاامرناتھ میں حاضری دی اور پوجا پاٹ کی۔

آج صبح سے ہی یاتریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

اس موقع پر کئی یاتریوں نے مہاشیوراتری کے تہوار کے موقع پر جموں وکشمیر کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوے یہ کہا کہ یہ تہوار تمام مذاہب کے ماننے والوں کو آپس میں پیار و محبت اور آپسی مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے کا درس دیتے ہیں۔

عقیدت مندوں نے کہا منڈی میں جہاں ہر سال یہاں ہر تہوار میں بلاتفریق مذہب و ملت ہندو مسلم سکھ عیسائی ایک دوسرے کے تہواروں میں شامل ہوتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسی راویت کو برقرار رکھتے ہوے اس بار بھی تمام مذاہب کے ماننے والوں نے یہاں مہاشیوراتری کے تہوار میں شرکت کی آ نہوں نے دعا کی کی امید ہےکہ یہ تہوار پورے ملک اور جموں وکشمیر میں امن وامان کا باعث بنے مندر کمیٹی کی جانب سے بھی تمام ملک بھر کے ہندوں کے ساتھ ساتھ مختلف مذاہب کے ماننے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.