ETV Bharat / state

Inauguration of Water Cooler : تحصیلدار حویلی نے سیڑھی خواجہ کا کیا دورہ

تحصیل حویلی کے گاؤں سیڑھی خواجہ میں تحصیلدار حویلی انجم بشیر کھٹک کی جانب سے نائیب تحصیلدار اور پٹواریوں کی موجودگی میں سیول سوسائٹی کے ساتھ پٹوار خانہ سیڑھی خواجہ میں ایک مختصر پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس دوران پٹوار خانہ میں ایک واٹر کولر کا افتتاح کیا گیا۔Inauguration of water cooler

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 10:11 AM IST

پٹوار خانہ میں ایک واٹر کولر کا افتتاح کیا

منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل حویلی کے گاؤں سیڑھی خواجہ میں تحصیلدار حویلی انجم بشیر کھٹک کی جانب سے نائیب تحصیلدار اور پٹواریوں کی موجودگی میں سیول سوسائٹی کے ساتھ پٹوار خانہ سیڑھی خواجہ میں ایک مختصر پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس دوران پٹوار خانہ میں ایک واٹر کولر کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر عوامِ سیڑھی خواجہ نے بیت خالہ, سیڑھی خواجہ میں نیابت, مسافروں کے لئے شڈ و دیگر عوامی مسائل کو تحصیلدار حویلی کے سامنے رکھا گیا۔ inauguration of water cooler at patwar khana

تحصیلدار حویلی نے سیڑھی خواجہ کا کیا دورہ

جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے تحصیلدار حویلی بشیر انجم کھٹک نے کہا کہ ہر ہفتے بدھوار کے دن نائب تحصیلدا چنڈک عبدالقیوم یہاں پر بیٹھیں گے۔ جس سے عوامِ سیڑھی خواجہ کو سہولیات میسر ہوگی۔ جس کو لیکر انہوں دیگر عوامی مسائل پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے اٹھائے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پروگرام میں سرپنچ نہڑیاں محمد رشید انقلابی، سابق سرپنچ سیڑھی خواجہ محمد شفیع خواجہ، نائب تحصیلدار چنڈک عبدالقیوم۔ patwar khana seri khawaja
چوکیدار سیڑھی خواجہ عبدالرحمان، پٹواری حلقہ عمران احمد، پٹواری ہاڑی امتیاز احمد، امام و خطیب مولانا عبدللہ، سابق سرپنچ سیڑھی چوہانہ محمد دین، کے علاوہ سیڑھی خواجہ کے معزز شخصیات نے بھی شمولیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Joint Review of Security Situation in Poonch: پونچھ اور راجوری میں دفاعی ایجنسیوں نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.