ETV Bharat / state

محمکہ سوشل فارسٹری کو بڑا دھچکا - سوشل فارسٹری

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے منڈی علاقے کی مختلف علاقوں میں ہریالی اور جنگلوں کو فروغ دیے جانے کےنام پر خطیر رقم خرچ کی جاتی ہے لیکن محکمہ سوشل فارسٹری کو وہ ہدف حاصل نہیں ہورہا ہے جس کا وہ خواہاں ہے-

محمکہ سوشل فارسٹری کو بڑا دھچکا
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 7:47 PM IST

جنگلوں کو فروغ دینے کے نام پر خطیر رقم ضائع کر دیے گئے۔

جہاں آب و ہوا کے لیے جنگلات کو بڑھاوا دیناضروری ہے وہیں کلوزر لگانے کے لیےماحول، جگہ اور مٹی کے تناسب کو دیکھتے ہوئے کلوزرس کا تعین کیا جانا بھی اشد ضروری ہے-

اختر حسین کرمانی، ویڈیو

اس حوالے سے منڈی تحصیل کے سرپنچ فتح پور اختر حسین کرمانی نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، جس کے لیے لازمی ہے کہ اس طرح کے بڑے بڑے پروجیکٹ لگائے جائیں لیکن ان پرو جیکٹ کو لگانے کے بعد انہیں ایسے ہی چھوڑ دیاجاتا ہے۔

کئی ایسے کلوزرس ہیں، جن کے پول اور تاریں یا تو لوگ اٹھا کرلے گئے یا ٹوٹ گئے ہیں اور دوسرے یہ کہ کلوزرس صرف ان جگہوں پر لگائے جاتے ہیں، جہاں سڑک ہوتی ہے، سڑک کے قریب ہی یہ کلوزرس لگائے جاتے ہیں جبکہ کلوزر دور دراز علاقوں میں لگائے جانے چاہیے-

انہوں نے کہا کہ اگر کلوزرس کو فائدہ مند بنانا ہے اور جنگلوں کو بڑھانا ہے تو مقامی پنیری کا استعمال کیاجاناچاہیے، نیز زمین اور جگہ کی مٹی کے مطابق ہی درخت لگائے جائیں تو کلوزرس کامیاب ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر جنگلوں کو سرسبز وشاداب بنانا ہے تو ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنا ہوگا اور جگہ کا تعین کرکے اس جگہ کو دو برسوں کے لیے انسانوں اور جانوروں کے لیے بالکل بند کر دینے کی ضرورت ہے کیوں کہ دو برسوں میں پودے اپنی جڑ پکڑ لیتے ہیں-

Intro:محمکہ سوشل فارسٹری نام بڑا کام ندارد۔
Body:جنگلوں کو بڑھاوا دینے کے نام پر خطیر رقومات کا زیاں
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//منڈی کے مختلف علاقوں میں ہریالی اور جنگلوں کو بڑھاوا دیے جانے کےنام پر خطیر رقومات کلوزروں پر خرچ کی جاتی ہے- لیکن محکمہ سوشل فارسٹری کو وہ حدف حاصل نہیں ہورہاہے- جس کا وہ خواہاں ہے- جہاں آب وہوا کے لئے جنگلات کو بڑھاوا دیناضروری ہے وہی کلوزر لگانے کے لئے ماحول جگہ مٹی کے تناسب کو دیکھتے ہوے کلوزروں کا تعین کیا جانابھی اشد ضروری ہے-اس حوالے سے منڈی تحصیل کے سرپنچ فتح پور آختر حسین کرمانی نے کہا اس وقت اس دنیابھر میں گلو بل وارمنگ ایک مسئلہ بناہواہے- جس کے لئے ضرورت ہے کہ اس طرح کے بڑے بڑے پروجکٹ لگاے جائیں لیکن ان پرو جکٹوں کو لگانے کے بعد چھوڑ دیاجاتاہے- کئی ایسے کلوزر ہیں جن کے پول اور تاریں یاتو لوگ اٹھاکرلے گئے ہیں یا ٹوٹ پھوٹ گئے ہیں - اور دوسرے یہ کہ کلوزر صرف ان جگہوں پر لگاے جاتے ہیں جہاں سڑک ہوتی ہے- سڑک کے قریب ہی یہ کلوزر لگاے جاتے ہیں جبکہ یہ کلوزر دوردراز علاقوں میں لگاے جانے چاہیے - انہوں نے کہ کہا اگر کلوزروں کو فائیدہ مند بناناہےاور جنگلوں کو بڑھاناہے- تو مقامی پنیری کا استعمال کیاجاناچاہیے- اور زمین اور جگہ کی مٹی کے مطابق ہی پیڑ لگاے جائیں تو کلوزر کامیاب ہوسکتے ہیں - انہوں نے کہا اگر جنگلوں کو سرسبز بناناہے- ماحولیاتی الودگی کو ختم کرناہےتو کسی بھی جگہ کا تعین کرکے اس جگہ کو دوسال کے لئے انسانوں اور جانوروں کے لئے بلکل بند کردیناچاہیے کہوں کہ دوسال میں پودہ اپنی جڑ پکڑ لیتاہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.