ETV Bharat / state

مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام جاری - پونچھ اور راجوری ضلع کو جوڑنے والی مغل روڈ

جموں و کشمیر میں مغل روڈ پر گذشتہ چار ماہ سے برفباری کے باعث ٹریفک نظام متاثر ہے۔

snow removal work
snow removal work
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 7:36 PM IST

پونچھ اور راجوری اضلاع کو براہ راست کشمیر سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ پر بھاری برفباری کے بعد گذشتہ چار ماہ سے اسے آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ اس پر دوبارہ آمد و رفت بحال کرنے کے لئے پی ڈبلیو ڈی میکینیکل ونگ کی جانب سے مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام جنگی سطح پر کیا جا رہا ہے۔

مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام جاری

بھاری برفباری کے بعد گذشتہ چار ماہ سے اس شاہراہ پر آمد و رفت کی سہولیات متاثر تھی، حالانکہ مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام گذشتہ کچھ ہفتے سے تیزرفتاری سے کیا جا رہا ہے۔

پی ڈبلیو ڈی مکینیکل ونگ کے ذریعہ مغل روڈ پر ٹریفک کی بحالی کے لئے سنو کٹر، جے سی بی، بلڈوذر سے ملازمین شاہرہ سے برف ہٹانے کا کام کر رہے ہیں۔ رتا چھم علاقے سے آگے تک شاہرہ سے برف ہٹائی جا چکی ہے۔

اس سال ملازمین کو شاہرہ سے برف ہٹانے کے لئے بھاری پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.