ETV Bharat / state

سر سید ایجوکیشن مشن نے ایس ایس پی کو دیا اعزاز - چار اضلاع کو گرین زون میں شامل کیا گیا

پونچھ میں کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ اس کے لئے انتظامیہ کو سماجی تنظیم کی جانب سے اعزاز دیا گیا ہے۔

Sir Syed
Sir Syed
author img

By

Published : May 11, 2020, 11:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں اب تک کورونا وائرس کی کوئی مثبت رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ اس کے لئے ضلع انتظامیہ نے تمام محاذ پر بہتر کام کیا ہے۔

سر سید ایجوکیشن مشن نے ایس ایس پی کو دیا اعزاز

ضلع میں انتظامیہ کے بہتر کام کے لئے سر سید ایجوکیشن مشن نے ایس ایس پی رمیش اگروال کو شال اور میمینٹوں دیکر انہیں اعزاز سے نوازا ہے۔

کوویڈ 19 کے باعث ملک کے دیگر حلقے کی طرح سرحدی ضلع پونچھ میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران مرکزی حکومت کی ہدایات کو نافذ کرنے میں انتظامیہ نے سخت محنت کیا اور باہری افراد کے داخلے پر پابندی لگانے کے باعث ہی ضلع گرین زون میں شامل کیا گیا۔

پونچھ میں کوئی بھی کورونا وائرس مثبت معاملہ سامنے نہیں آیا۔ اسی کو دیکھتے ہوئے سر سید ایجوکیشن مشن سماجی تنظیم کے ذریعہ ڈاکٹر سرفراز میر کی قیادت میں تنظیم کے کارکنان کے ذریعہ ایس ایس پی کو اعزاز دیا گیا۔ واضح ہو کہ جموں و کشمیر کے چار اضلاع کو گرین زون میں شامل کیا گیا ہے، جس میں پونچھ بھی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.