ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 10:52 AM IST

اس دوران پاکستانی فوجیوں نے گولہ باری بھی کی،جس پر بھارتی فوج نے جوابی فائرنگ کی۔

بتایاجاتا ہے کہ پاکستان کی جانب سے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں اورمارٹرشیل سے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشان بنایا۔

پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا ۔

گولہ باری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، التبہ آخری اطلاع ملنے تک وقفے وقفے سے گولہ باری کاسلسلہ جاری تھا ۔

واضح رہے کہ امسال پاکستانی افواج نے 70 مرتبہ سے زیادہ بار سرحدی اضلاع پونچھ اور راجو ری میں جنگ بند کی خلاف ورزی کر چکی ہے ۔

آخری اطلاع ملنے تک دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.