ETV Bharat / state

کشمیری طالبہ کی بلند پرواز

author img

By

Published : Apr 8, 2019, 5:32 PM IST

ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والی کشمیری طالبہ ریحانہ بشیر نے آئی اے ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

فائل فوٹو

جموں کشمیر کے پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ریحانہ بشیر نے آئی اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ ضلع پونچھ کے سلوا گاؤں کی رہنے والی ریحانہ کے والد کا انتقال 2006 میں ہو گیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو
ریحانہ کی پرورش ان کی والدہ نے کی جو محکمہ کاشتکاری میں سیکشن آفیسر ہیں۔

ریحانہ کی ابتدائی تعلیم آرمی پبلک اسکول سجما میں ہوےئ جس کے بعد ایم بی بی ایس کی ڈگری شیر کشمیر انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنس میں امتیازی نمبرات کے ساتھ حاصل کی ۔

ایم بی بی ایس کرنے کے بعد ریحانہ بشیر نے کشمیر ایڈمنسٹریٹیو امتحان پاس کیا لیکن ان کا سفر یہاں نہیں رکا بلکہ انہوں نے آئی اے ایس افسر بننے کی ٹھانی اور اپنے اس ہدف کو حاصل کرنے میں جی جان لگا دیا۔ اور یہ قول کہ محنت کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی کو سچ ثابت کرتے ہوئے انہوں نے منزل مقصود پالی۔

ریحانہ کا کہنا ہے کہ میں نے کسی بھی طرح کی کوچنگ نہیں کی بلکہ انٹرنیٹ پر دستیاب مواد کے ذریعہ تیاری کی ۔

انہوں نے کہا کہ کامیابی کا سہرا میرے والدین اور بھائی کے سر جاتا ہے جنہوں نے میرا ہر قدم پر ساتھ دیا۔

Intro:جموں صوبہ کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی ریہانا بشیر نے ای اے ایس امتحان پاس کیا 

27 سال کی ریہانا سرحدی علاقے پونچھ کے گاوں سلوا کی رہنے والی ہیں ریہانا بشیر کے والد کا انتقال 2006 میں  ہوا اور اس وقت ریہانا آٹھویں جماعت کی طالب علم تھی ریہانا کی پرورش ان کی ماں نے کی جو کی اگریکلچرل محکمہ میں سکسن افسر تعینات ہیں 

ریہانا کی ابتدائیتعلیم آرمی پبلک اسکول سجما میں ہوئ   ہیں اس کے بعد ایم بی بی ایس کی ڈگری شیر کشمیر انسٹیوٹ آف میڈل سائنس میں امتیازی پوزیشن کے ساتھ حاصل کی ۔ ایم بی بی ایس کے بعد ریہانا بشیر نے کشمیر اڈمنسٹرتیو امتحان پاس کیا لیکن ان کا سفر یہاں نہیں روکا بلکہ انہوں نے ای اے ایس امتحان پاس کرنے کی تیاری کی ۔

ریہانا کا کہنا ہے کہ میں  نے کسی بھی طرح کی کوچنگ نہیں کی بلکہ انٹرنٹ کا استعمال کر کے  پوری تیاری کی کیونکہ وہاں پہ پورا مٹیرل دستیاب تھا اور میں اس کامیابی کا کریڈٹ اپنے ماں باپ اور بھای کو دینا چاہتی ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا

names of all persons are mentioned in the dialogue box of each BYT which I have attached plz find 

Body:جموں صوبہ کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی ریہانا بشیر نے ای اے ایس امتحان پاس کیا 

27 سال کی ریہانا سرحدی علاقے پونچھ کے گاوں سلوا کی رہنے والی ہیں ریہانا بشیر کے والد کا انتقال 2006 میں  ہوا اور اس وقت ریہانا آٹھویں جماعت کی طالب علم تھی ریہانا کی پرورش ان کی ماں نے کی جو کی اگریکلچرل محکمہ میں سکسن افسر تعینات ہیں 

ریہانا کی ابتدائیتعلیم آرمی پبلک اسکول سجما میں ہوئ   ہیں اس کے بعد ایم بی بی ایس کی ڈگری شیر کشمیر انسٹیوٹ آف میڈل سائنس میں امتیازی پوزیشن کے ساتھ حاصل کی ۔ ایم بی بی ایس کے بعد ریہانا بشیر نے کشمیر اڈمنسٹرتیو امتحان پاس کیا لیکن ان کا سفر یہاں نہیں روکا بلکہ انہوں نے ای اے ایس امتحان پاس کرنے کی تیاری کی ۔

ریہانا کا کہنا ہے کہ میں  نے کسی بھی طرح کی کوچنگ نہیں کی بلکہ انٹرنٹ کا استعمال کر کے  پوری تیاری کی کیونکہ وہاں پہ پورا مٹیرل دستیاب تھا اور میں اس کامیابی کا کریڈٹ اپنے ماں باپ اور بھای کو دینا چاہتی ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا

names of all persons are mentioned in the dialogue box of each BYT which I have attached plz find 

Conclusion:جموں صوبہ کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی ریہانا بشیر نے ای اے ایس امتحان پاس کیا 

27 سال کی ریہانا سرحدی علاقے پونچھ کے گاوں سلوا کی رہنے والی ہیں ریہانا بشیر کے والد کا انتقال 2006 میں  ہوا اور اس وقت ریہانا آٹھویں جماعت کی طالب علم تھی ریہانا کی پرورش ان کی ماں نے کی جو کی اگریکلچرل محکمہ میں سکسن افسر تعینات ہیں 

ریہانا کی ابتدائیتعلیم آرمی پبلک اسکول سجما میں ہوئ   ہیں اس کے بعد ایم بی بی ایس کی ڈگری شیر کشمیر انسٹیوٹ آف میڈل سائنس میں امتیازی پوزیشن کے ساتھ حاصل کی ۔ ایم بی بی ایس کے بعد ریہانا بشیر نے کشمیر اڈمنسٹرتیو امتحان پاس کیا لیکن ان کا سفر یہاں نہیں روکا بلکہ انہوں نے ای اے ایس امتحان پاس کرنے کی تیاری کی ۔

ریہانا کا کہنا ہے کہ میں  نے کسی بھی طرح کی کوچنگ نہیں کی بلکہ انٹرنٹ کا استعمال کر کے  پوری تیاری کی کیونکہ وہاں پہ پورا مٹیرل دستیاب تھا اور میں اس کامیابی کا کریڈٹ اپنے ماں باپ اور بھای کو دینا چاہتی ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا

names of all persons are mentioned in the dialogue box of each BYT which I have attached plz find 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.