ETV Bharat / state

سکھوں کے ساتویں گرو کی یاد میں پولیس کو ماسک فراہم - mask distribution

پونچھ میں سکھ نوجوان سبھا نے مذہبی تقریبات کے بعد پولیس کو ماسک تقسیم کیا اورغریبوں کے درمیان پھل بھی تقسیم کیا۔

provide masks
provide masks
author img

By

Published : May 7, 2020, 11:54 AM IST

Updated : May 7, 2020, 12:42 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں سکھ نوجوان کے ذریعہ سکھوں کے تیسرے گرو امرداس جی کے پرکاش تہوار کے موقع پر صبح میں مذہبی تقریبات کے بعد جہاں سبھا نے غریبوں کے درمیان پھل تقسیم کیا وہیں کوویڈ 19 وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے پورے ضلع میں تعینات پولیس اہلکار کی مدد کے لئے ایس ایس پی پونچھ رمیش اگروال کو ماسٹ دیا، تاکہ ڈیوٹی پر تعینات سبھی پولیس اہلکار ماسک کا استعمال کر سکیں اور لوگوں کو وبا کے تئیں بیداری کرتے ہوئے لاک ڈاؤن پر عمل کروانے میں اپنی ذمہ داری نبھا سکیں۔

اس موقع پر ایس ایس پی پونچھ نے بتایا کہ جب سے کوویڈ 19 کے پیش نظر حکومت کے ذریعہ جاری کی گئی ہدایتوں اور لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کی ذمہ داری محکمہ پولیس کو سونپی گئی ہے، سبھی سماجی تنظیم پولیس کی مدد کر رہی ہے اور آج سکھ نوجوان سبھا پونچھ نے محکمکہ پولیس کو ماسک سونپ کر کورونا وائرس سے جنگ میں اپنی حمایت دی ہے۔

سکھروں کے ساتویں گرو کی یاد میں پولیس کو ماسک فراہم

اس کے لئے ضلع پولیس تنظیم کی شکرگزار ہے۔

سکھ نوجوان سبھا نے میلک گرو امرداس جی کے پرکاش تہوار کے موقع پر کوویڈ 19 وبا کے بارے میں عوام کو بیدار کرنے کے لئے ایک مشن کے ساتھ گرو تہوار منایا اور غریبوں کے درمیان پھل و پولیس کو ماسک فراہم کر خدمت کی۔

خصوصی طور سے ڈیوٹی پے تعینات پولیس اہلکاروں کو جو اس وقت وبا سے عوام کو بچانے کے لئے کڑی محنت کر رہے ہیں انہیں اعزاز سے نوازا اور انہیں مساک فراہم کیا۔

سھبا نے عوام سے وہا سے تحفظ کے لئے سماجی فاصلہ اور حکومتی ہدایات پر عمل کرنے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے حکومت کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

Last Updated : May 7, 2020, 12:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.