ETV Bharat / state

اضافی بجلی بلوں کے خلاف احتجاج - people asked administration to interfare

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عوام نے بجلی کے اضافی بل پر ضلع انتظامیہ کو خواب غفلت سے جاگ کر مداخلت کرنے کی اپیل کی۔

اضافی بجلی بلوں کی اجرائی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 9:52 PM IST

بجلی بلوں کی اضافی اجرائی کے خلاف لازبل اننت ناگ میں آج لوگوں نے دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے دھرنا دیا اور محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے اضافی بجلی چارجس وصول کرنے کو بلا جواز قرار دیا ہے۔

اضافی بجلی بلوں کی اجرائی کے خلاف احتجاج

صارفین نے الزام عائد کیا کہ محکمہ بجلی پہلے ہی لوگوں کو مناسب بجلی سپلائی کی فراہمی میں پوری طرح سے ناکام ہو گیا ہے اور اس پر طُرّہ یہ کہ شیڈول اور اگریمنٹ کو بالائے طاق رکھ کر غریب عوام کے نام منمانی بل اجرا کئے گئے ہیں جو کہ محکمہ کی طرف سے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔

لوگوں نے ڈی سی اننت ناگ اور بجلی کے اعلیٰ حکام سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.