ETV Bharat / state

Naka in Mandi Tehsil: منڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ - جموں وکشمیر ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ

تحصیل منڈی کے کھڑیاں مقام پر جموں و کشمیر ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ Naka in Mandi Tehsil لگا کر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔

منڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ
منڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 2:36 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے کھڑیاں مقام پر جموں و کشمیر ٹریفک پولیس Traffic police Mandi کی جانب سے ناکہ لگا کر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی Naka in Mandi Tehsil گئی۔

منڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ
منڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکہ

اس دوران متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کاٹے گئے۔ اس حوالے سے ایس او ٹریفک پولیس عبدالرشید نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے تمام ڈرائیوروں اور مالکان کو چاہیے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے کاغذات مکمل رکھیں اور ٹریفک قوانین کے تمام تر اصولوں کو بروے کار لاتے ہوئے اپنی ذمہ داری کا احساس کریں۔

انہوں ڈرائیورں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سبھی ڈرائیور اپنے ضروری کاغذات کے ساتھ ساتھ آور لوڈنگ وغیرہ سے باز رہیں اور سرکاری طور پر جتنی سواریوں بٹھانے کی اجازت ہے، اس سے زیادہ ہر گز سورایاں نہ بٹھائیں، ورنہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : کشت واڑ: ٹریفک کنٹرول کے لیے ناکے لگائے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.