ETV Bharat / state

International Red Cross Day: پونچھ کے تعلیمی اداروں میں ریڈ کراس کا عالمی دن منایا گیا - World Red Cross Day 2022

ضلع پونچھ کے تعلیمی اداروں میں ریڈ کراس کا عالمی دن منایا گیا، اس دوران ضلع کے مڈل اسکول جھلاس سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں طلباء کے علاوہ اسکول کے عملے نے بھی شرکت کی۔ International Red Cross Day Celebrate in Poonch

پونچھ کے تعلیمی اداروں میں ریڈ کراس کا عالمی دن منایا گیا

author img

By

Published : May 7, 2022, 2:02 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تعلیمی اداروں میں انٹرنیشنل ریڈ کراس ڈے کی تقریبات کے سلسلے میں کئی اسکولز میں پینٹنگ کے مقابلے اور سیمینارز منعقد کیے گئے اور انٹرنیشنل ریڈ کراس ڈے کے بارے میں جانکاری دی گئی، انٹرنیشنل ریڈ کراس ڈے کو کنٹرول لائن پر واقع جھلاس گاؤں کے گورنمنٹ مڈل اسکول سے ریلی نکال کر سالانہ جشن کے ساتھ منایا گیا۔ زونل کنویہ ایجوکیشن آفیسر انور خان نے انٹرنیشنل ریڈ کراس ڈے کے بارے میں جانکاری دی۔ Poonch educational institutions celebrate International Red Cross Day

پونچھ کے تعلیمی اداروں میں ریڈ کراس کا عالمی دن منایا گیا

انٹرنیشنل ریڈ کراس ڈے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے زونل کنویہ ایجوکیشن آفیسر انور خان نے بتایا کہ 'ریڈ کراس تنظیم دنیا بھر میں تشدد، جنگ یا ایمرجنسی کے متاثرین کی مدد اور خدمت کرتی ہے۔ اس یہ بھی معلومات فراہم کی گئیں کہ یہ کیوں منایا جاتا ہے، طلباء نے ریڈ کراس سوسائٹی پر ایک کوئز میں حصہ لیا اور بتایا کہ کیسے تنظیم کام کرتی ہے اور ہمیں اس کے لیے کس طرح تعاون کرنا چاہیے۔ اس موقع پر راکیش چندر، خوشپال سنگھ، ابھیروچی اور پاکی کپور نے شرکت کی۔ مڈل اسکول جھلاس سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں طلباء کے علاوہ جھلاس اسکول کے تدریسی عملے نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ ریڈ کراس کا عالمی دن ہر سال 8 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن ریڈ کراس سوسائٹی کے بانی جان ہنری ڈونیٹ کی پیدائش ہوئی۔ ان کی سالگرہ عالمی ریڈ کراس ڈے کے طور پر منائی جاتی ہے۔ ریڈ کراس تنظیم دنیا بھر میں تشدد، جنگ یا ایمرجنسی کے متاثرین کی مدد اور خدمت کرتی ہے۔ World Red Cross Day 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.