ETV Bharat / state

پونچھـ: 'صحت' اسکیم کو لانچ کرنے کے تعلق سے پریس کانفرنس

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 10:40 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ضلع ترقیاتی کمشنر راہل یادو نے سوشل اینڈور فار ہیلتھ اینڈ ٹیلی میڈیسن (SEHAT) اسکیم کو ضلع میں لانچ کرنے کے تعلق سے پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔

poonch district development commissioner rahul yadav press conference
'صحت' اسکیم کو لانچ کرنے کے تعلق سے پریس کانفرنس

واضح رہے کہ سوشل اینڈور فار ہیلتھ اینڈ ٹیلی میڈیسن اسکیم مرکزی حکومت کی جانب سے 26 دسمبر کو لانچ کی جائے گی۔ اس اسکیم کے تحت ان لوگوں تک پہنچا جائے گا جو آیوشمان بھارت اسکیم سے مستفید نہیں ہوسکے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے تمام محکمہ جات کے افسران سے کہا کہ وہ ضروری انتظامات کا اہتمام کریں تاکہ اس اسکیم سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام کو اس اسکیم بارے جانکاری فراہم کریں۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: تنخواہ نہ ملنے پر ملازمین کا احتجاج

انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ منڈی پونچھ و مہنڈر سرنکوٹ میں پروگرام منعقد کریں، جہاں لوگ وزیر اعظم کے لائیو بیان کو سن سکیں۔ اس میٹنگ میں اضافی ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت، اے سی ڈی پونچھ راجیش لکھن، سی ایم او پونچھ غلام علی سی ای او مونسپلٹی و متعدد موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.