ETV Bharat / state

پونچھ: سرحد پر منشیات برامد - mendhar poonch jammu and kashmir latest news

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر تحصیل میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈیرھ کلو گرام ممنوعہ منشیات (ہیروئین) برآمد کیا ہے۔ اس کی مالیت بین الاقوامی بازار میں تقریباً ایک کروڑ روپیے ہے۔

سرحد پر ہیروئن برامد
سرحد پر ہیروئن برامد
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:59 PM IST

پولیس اہلکار کو بھارت پاکستان کے لائن آف کنٹرول سے ڈیڑھ کلو ہیروئین برآمد ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک طرف جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے ، دوسری طرف پاکستان بین الاقوامی اسمگلنگ کو فروغ دینے میں بھی مشغول ہے۔

مینڈھر سب ڈویژن کے بالاکوٹ سیکٹر کے قریب لائن آف کنٹرول کے قریب دیہات ڈببی میں اسمگلنگ کی سرگرمیوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات ملی تھی۔

سرحد پر ہیروئن برامد

اس کے بعد یہاں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔

اس دوران پولیس اہلکار کو ایک پیکٹ میں ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

اس کی تصدیق ایس پی نیرج نے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا شروع سے یہ ارادہ رہا ہے کہ اس قسم کی سرگرمیاں کی جائیں جس سے بھارت کو نقصان پہنچایا جا سکے۔

ضبط کئے گئے پیکٹ میں پاکستان کے شہر لاہور کی ایک دکان کا نام اُردو میں لکھا ہوا ہے۔ جس کے اندر ہیروئن رکھی گئی تھی۔ اس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں ایک کروڑ سے زائد ہے۔

اب پولیس اس سارے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

تاہم ابھی تک کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.