ETV Bharat / state

سرحد سے متصل علاقوں میں ووٹرز کے حوصلے بلند

جموں و کشمیر کے پونچھ پارلیمانی حلقے کا آج پہلے مرحلے کا انتخاب جاری ہے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 2:14 PM IST

پونچھ پارلیمانی حلقے کا آج پہلے مرحلے کا انتخاب جاری،متعلقہ تصویر

بھارت۔پاکستان کنٹرول لائن سے متصل مینڈھر اور پونچھ میں بھاری تعداد میں ووٹ کرنے کے لیے نکلے۔

پونچھ پارلیمانی حلقے کا آج پہلے مرحلے کا انتخاب جاری،متعلقہ ویڈیو
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی ڈر نہیں ہے، پاکستان کی گولہ باری کے درمیان ہم ووٹ کر رہے ہیں۔وہیں مینڈھر علاقے کے قریب بلنوئی میں لوگوں نے بائیکاٹ کیا ہے،ابھی تک وہاں پر پولنگ نہیں ہوئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ آج تک ان حکومتوں نے ہمیں کچھ نہیں دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ علاقوں سے خبر ہے کہ پولنگ سے دیر سے شروع ہوئی۔کئی مقامات پر ای وی ایم کے خراب ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.