ETV Bharat / state

منکوٹ سیکٹر میں بھارت - پاک افواج کے درمیان گولی باری

بھارتی اور پاکستانی افواج لگاتار ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں۔

منکوٹ سیکٹر میں بھارت - پاک افواج کے درمیان گولی باری
منکوٹ سیکٹر میں بھارت - پاک افواج کے درمیان گولی باری
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 8:24 PM IST

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں پر گولہ باری شروع کر دی جس کا بھارتی افواج بھی جواب دے رہی ہے۔ تاہم فائرنگ اور گولہ باری سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کے کوئی اطلا ع نہیں ہے۔

فوجی ترجمان جموں نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس دورن پاکستانی افواج نے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں سمیت مارٹر شیلنگ بھی شروع کر دی۔

انہوں نے بتایا پاکستانی فوئرنگ کا بھارتی افواج بھی جواب دے رہی ہیں۔

منکوٹ سیکٹر میں بھارت - پاک افواج کے درمیان گولی باری

انہوں نے بتایا گولہ باری سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اپ کو بتا دیں کہ بھارتی اور پاکستانی افواج لگاتار ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں۔ فائرنگ اور گولہ باری کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگ لگاتار خوف و دہشت کے سائے تلے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.