ETV Bharat / state

Fire In Poonch: پاکستان کی جانب سے لگائی گئی آگ سرحد پار کر بھارت پہنچی - پاکستانی فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ

جموں و کشمیر کے پونچھ میں Fire In Poonch پاکستانی فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ سرحد کے اس بار پہنچ گئی۔ کڑی مشقت کے بعد چوکیو کے قریب پہنچنے سے پہلے ہی بھارتی فوج Indian Army کے جوانوں نے آگ پر قابو پالیا۔

Fire In Poonch: پاکستان کی جانب سے لگائی گئی آگ سرحد پار کر بھارت پہنچی

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 7:54 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول Line of Control کے اس پار پاکستانی فوج Pakistani Army کی جانب سے لگائی گئی آگ سرحد کے اس بار پہنچ گئی۔ جس کی وجہ سے لائن آف کنٹرول کے نزدیکی علاقوں میں آگ Fire In Poonch لگ گئی۔

Fire In Poonch: پاکستان کی جانب سے لگائی گئی آگ سرحد پار کر بھارت پہنچی

کڑی مشقت کے بعد چوکیو کے قریب پہنچنے سے پہلے ہی بھارتی فوج Indian Army کے جوانوں نے آگ پر قابو پالیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی بار پاکستان کی جانب سے لگائی گئی آگ Pakistan Triggers Fire بھارتی سرحد تک پہنچی ہے۔ یہ آگ لائن آف کنٹرول پر بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو تباہ کر دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ: جنگلات میں آگ لگنے سے دھماکے

پاکستان کی اکثر یہی کوشش ہوتی ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو تباہ کیا جائے لیکن بھارتی فوج Indian Army کے جوان پاکستانیوں کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور جیسے ہی آگ لائن آف کنٹرول کو عبور کر کے بھارتی علاقے میں پہنچی، فوج کے جوانوں نے کارروائی کرتے ہوئے بروقت آگ پر قابو پالیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.