ETV Bharat / state

One kg worms in Child Stomach چھ سالہ بچے کی بڑی آنت سے ایک کلو سے زائد کیڑے نکالے گئے - six year old mohammad imran

ضلع پونچھ کے ایک ہسپتال میں ایک چھ سال کے بچے کی بڑی آنت سے ایک کلو گرام سے زائد کیڑے نکالے گئے۔ One kg of worms removed from the baby's stomach

چھ سالہ بچے کی بڑی آنت سے ایک کلو سے زائد کیڑے نکالے گئے

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 5:26 PM IST

Updated : Sep 7, 2022, 6:12 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے راجہ سُکھ دیو سنگھ ضلع ہسپتال میں آپریشن کے دوران ایک چھ سالہ محمد عمران کی بڑی آنت سے ایک کلو سے زائد کیڑے نکالے گئے ہیں۔ One kg worms In Child Stomach

چھ سالہ بچے کی بڑی آنت سے ایک کلو سے زائد کیڑے نکالے گئے

کیڑے اتنے زیادہ ہیں کہ ان کی گنتی نہیں کی جاسکتی، آپریشن کے بعد بچے کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے، وہیں متاثرہ بچے کے والد نے راجہ سُکھ دیو سنگھ ضلع ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر مانو دتہ اور ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار احمد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم ضلع پونچھ کے دور دراز گاؤں لورن سے تعلق رکھتے ہیں، بیٹے کے پیٹ میں شدید درد تھا جس کی وجہ سے اسے پونچھ کے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں میرے بچے کا مفت میں علاج کیا گیا۔ ہمیں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑا ہے۔ One kg of worms removed from the baby's stomach

جب کہ ڈاکٹر مانو دتہ نے بتایا کہ بچے کی حالت دیکھتے ہوئے ہم نے فورا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اسی دوران بچے کے پیٹ کی بڑی آنت سے ایک کلو گرام سے زائد کیڑے نکالے، اتنے کیڑے نکالنے کا یہ پہلا معاملہ ہے اس طرح کا آپریش بھی پونچھ ہسپتال میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: School Building in Shambles ساتھرہ کا گورنمنٹ میڈل اسکول عدم توجہی کا شکار

Last Updated : Sep 7, 2022, 6:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.