ETV Bharat / state

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی - دیگر دو افراد زخمی ہوئے ہیں

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں مواقع مینڈھر علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، دو زخمی
سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، دو زخمی
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 4:43 PM IST

مینڈھر سے 15 کلو میٹر کی دوری پر واقع اچھاد کے مقام پر ماروتی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پو لیس زرائع کے مطابق مینڈھر سے سلانی جا ریی ماروتی گاڑی اچھاد کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں عطا محمد ولد شاہ محمد موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ شاہ محمد ولد عبدالرزاق اور سلیمہ بی زوجہ منظور حسین سکنہ سلانی زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: سرحد پر گولہ باری سے کئی مکانات کو نقصان

زخمی افراد کو فوری طور پر لوگوں سے سب ضلع ہسپتال مینڈھر پہنچایا گیا جہاں پر وہ زیر علاج ہیں، جبکہ حادثہ میں ہلاک ہونے والے نوجوان کا سب ضلع ہسپتال مینڈھر میں پوسٹ مارٹم کر نے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مینڈھر پولیس نے اس ضمن میں معاملہ بھی درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.