ETV Bharat / state

یک روزہ کسان میلے کا انعقاد - محکمۂ زراعت

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں محکمۂ زراعت نے زراعت کے فروغ اور کسانوں میں بیداری لانے کے مقصد سے یک روزہ کسان میلے کا انعقاد کیا۔

یک روزہ کسان میلے کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 8:03 PM IST

اس میلے میں ضلع بھر کے کسانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور زراعت سے متعلق نئی نئی ایجادات کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔

یک روزہ کسان میلے کا انعقاد

اس میلے کا افتتاح ضلعی ترقیاتی افسر راہل ہادو نے کیا اور میلے میں نمائش کے لیے لائی گئی اشیأ کا جائزہ لیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.