ETV Bharat / state

پونچھ: نوجوانوں کےلیے فوج کی جانب سے الیکٹریشن کورس کا آغاز

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں 'شہید روہت میموریل ٹرسٹ' نے نوجوانوں کے لیے الیکٹریشن کورس کےلیے ایک نیا شعبہ شروع کیا ہے۔

پونچھ میں فوج کی طرف سے الیکٹریشن کورس شروع
پونچھ میں فوج کی طرف سے الیکٹریشن کورس شروع
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 9:39 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:22 PM IST

شہید روہت میموریل ٹرسٹ بھارتی فوج کی 5/8 جی آر بٹالین کی جانب سے چلایا جا رہا ہے اور آج اس نئے شعبے کا افتتاح کیا گیا۔

پونچھ میں فوج کی طرف سے الیکٹریشن کورس شروع

افتتاحی تقریب میں فوج کی 5/8 جی آر بٹالین کے کمانڈنگ افسر ایس ایس رائے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ اس موقع پر مقامی نوجوان طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فوج کا شکریہ ادا کیا۔

ایس ایس رائے نے کہا کہ اس شعبہ کو شروع کرنے کا مقصد نوجوانوں کو الیکٹریشن کی تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں روزگار فراہم کیا جاسکے۔ کمانڈنگ افسر نے ٹرسٹ کے ممبران اور بچوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ٹرسٹ کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ فوج کے تعاون سے یہ ٹرسٹ یہاں کے نوجوانوں کو روزگار فاہم کرنے میں بہتر ثابت ہوگا۔

واضح رہے کہ فوج کی جانب سے چلائے جا رہے اس ٹرسٹ میں پہلے سے ہی سلائی اور کمپیوٹر کی تربیت دی جارہی ہے۔

Intro:منڈی میں شھید روہیت میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام نئے الکٹریشن شعبہ کا اہتمام
Body:کمانڈنگ آفیسر بطور مہمان خصوصی شریک ہوے-

Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں شھید میجر روہیت میموریل سوسائیٹی کے زیر اہتمام ایک نیے شعبہ کا افتتاح کیا گیا- جس میں الیکٹریشن کورس کے تحت یہاں پر بچیوں کو تربیت دی جاے گی- اس سے قبل یہاں سلائی مشین اور کمپیوٹر کی تربیت دی جاتی تھی- یہ سوسائیٹی انڈین آرمی 5/8 GR کے زیر اہتمام کام کررہی ہے- جس کے تحت منڈی کے مختلف علاقوں سے کافی تعداد میں بچیوں نے تربیت حاصل کی ہے - اقر اپناروزگار کمانے کے قابل بم چکی ہیں - اس موقع پر 5/8 GR کے کمانڈنگ آفیسر ایس ایس روے مہمان خصوصی کے طور شریک ہوے - جنہوں نے کہا کہ ایسے سنٹروں کا مقصد پڑھے لکھے بے روزگار خواتین کو روزگار کے موقع فراہم کرناہیں - انہوں نے تمام بچیوں کو مبارک باد دیتے ہوے سوسائیٹی کے چیر مین کو مبارک باد پیش کی اس موقع پر سوسائیٹی کے چیر مین علی محمد میر نے سوسائیٹی کے اغراض کو بیان کرتے ہوے کہا اس سے قبل بھی سنکڑوں بچیاں فیضیاب ہوچکی ہیں اور آئیندہ بھی امید ہے کہ فوج کے تعاون سے یہ سوسائیٹی روز افزوں ترقی کی راہوں پر گامزن رہے گی- اس حوالے سے بچیوں اور بچوں نے سوسائیٹی کے کام کاج کی سرہانہ کرتے ہوے کہاکہ اس سے ہمیں ایک طرف ہنر ملے گا- تاکہ ہم اپنے روزگار کما سکیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.