ETV Bharat / state

پونچھ: آگ لگنے سے ماں اوربیٹی کی جھلس کر موت بیٹا زخمی

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل سورنکوٹ کے مودا باہی میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 50 سالہ خاتون اور اس کی 18 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ آٹھ سالہ لڑکا زخمی ہو گیا۔

آگ لگنے سے ماں اوربیٹی کی جھلس کر موت بیٹا زخمی

author img

By

Published : Oct 7, 2021, 4:12 PM IST

بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات، کے مودا باہی میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 50 سالہ خاتون اور اس کی 18 سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئے جب کہ آٹھ سالہ کشور زخمی ہوگیا۔

آگ لگنے سے ماں اوربیٹی کی جھلس کر موت بیٹا زخمی

ڈسٹرکٹ ہسپتال سورن کورٹ میں زخمی کا علاج جاری ہے۔

معلومات کے مطابق مظفر حسین شاہ کی اہلیہ شریفہ بی (50) اور بیٹی طاہرہ کوثر (18) مظفر حسین شاہ کے بیٹے صادق حسین شاہ کے گھر موڑ بچھائی کے قاضی کٹھہ میں واقع آتشزدگی کے باعث جھلس کر فوت ہوگئے۔ حادثہ آٹھ سالہ لڑکا شدید زخمی ہوا ہے جس کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.