ETV Bharat / state

پونچھ: کووڈ-19 سے متعلق ضلع ترقیاتی کمشنر کی افسران کے ساتھ میٹنگ - ای ٹی وی نیوز

پونچھ ضلع کے ترقیاتی کمشنراندرجیت نے کووڈ-19 کے تعلق سے افسران کے ساتھ میٹنگ کی، اس دوران افسران نے ضلع میں کووڈ-19 کی تازہ ترین تفصیلات پر بھی روشنی ڈالی۔

پونچھ: کووڈ-19 سے متعلق ضلع ترقیاتی کمشنر کی افسران کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Apr 5, 2021, 6:29 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندرجیت نے کووڈ-19 تحفظاتی اقدامات کے حوالے سے میٹنگ کی۔ اس دوران متعدد افسران میٹنگ میں موجود رہے۔

اس موقع پر انہوں نے افسران سے کہا کہ' کورونا مخالف اقدامات اٹھائے جائیں، ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے یہ اپیل کیا کہ' وہ کووڈ-19 کے تعلق سے تمام تر احتیاطی اقدامات اٹھائیں، تاکہ لوگوں کو اس وبائی بیماری سے محفوظ رکھا جاسکے۔اس دوران افسران نے ضلع میں کووڈ-19 کی تازہ ترین تفصیلات پر بھی روشنی ڈالی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.