ETV Bharat / state

پاکستانی فائرنگ میں دو فوجی مزدور ہلاک - جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے گلپور سیکٹر میں پاکستانی فوج نے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 2 فوجی مزدور ہلاک جبکہ 9 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

پاکستانی فائرنگ میں دو فوجی مزدور ہلاک
پاکستانی فائرنگ میں دو فوجی مزدور ہلاک
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 7:28 PM IST

ہلاک شدہ عام شہریوں جکی شناخت محمد اسلم اور الطاف حسین کے طور ہوئی ہے۔
ضلع پونچھ کے گلپور سیکٹر میں تقریبا 11 بجے پاکستانی فوج نے سرحد پر بھاری گولہ باری کی، جس کے نتیجے میں 11 فوج کے پورٹر زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دو نے دم توڈ دیا۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بھارتی افواج لگاتار جواب دے رہی ہے۔
مرکزی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئینی شق 370 کا خاتمہ کر دیا تھا۔ اس فیصلے بعد لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی فائرنگ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا تھا۔

واضح رہے کہ سنہ 2003 میں دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.