ETV Bharat / state

بلاک ساتھرہ کی پنچایت سلونیہ بی میں خاتون سرپنچ کامیاب - عوام کا شکریہ ادا

نسیم اختر نے اپنے حریف سے دس ووٹوں سے جیت حاصل کی ہے۔ اس موقع سرپنچ نسیم اختر نے سلونیہ پنچائیت کی تمام عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ لوگوں نے اس بار مجھے خدمت کرنے کا موقع دیا ہے۔

Election
انتخاب
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 9:18 PM IST

جموں و کشمیر میں جہاں ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ وہیں کئی پنچایتوں میں سرپنچوں اور پنچوں کے انتخابات بھی عمل میں لائے گئے۔

منڈی تحصیل کے بلاک ساتھرہ کی پنچایت سلونیہ بی سے خاتون سرپنچ جیت کر سامنے آئی ہے۔

خاتون سرپنچ کامیاب
نسیم اختر نے اپنے حریف سے دس ووٹوں سے جیت حاصل کی ہے۔ اس موقع سرپنچ نسیم اختر نے سلونیہ پنچائیت کی تمام عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ لوگوں نے اس بار مجھے خدمت کرنے کا موقع دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ان ٹھٹھرتی سردیوں میں ہم کہاں جائیں: جزام کے مریضوں کا سوال

نسیم نے کہا میں امید کرتی ہوں کہ آئیندہ پنچائیت کے تمام ترقیاتی کام کرنے کی کوشش کروں گی اور پنچایت سلونیاں میں جتنے بھی مسائل ہیں جن میں بجلی پانی سڑک و دوسرے ترقیاتی کاموں کو انتظامیہ کے ساتھ مل کر حل کرنے میں انتھک کوشش کروں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.