ETV Bharat / state

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ - news of poonch

پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں پاکستانی افواج نے بھارت کے فوجی چوکیو ں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی۔

Line of Control
Line of Control
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 7:37 AM IST

Updated : Jun 21, 2020, 7:43 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے پاکستانی افواج نے بھارت کے فوجی چوکیو ں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر بلا جواز گو لہ باری کی، جس کا بھارتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا۔

تاہم خبر لکھے جانے تک کسی بھی طرح کا جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلا ع موصول نہیں ہوئی ہے۔

دونوں فوج کی جانب سے گولہ باری لگاتا جا ری ہے۔ جموں کے فو ج کے ترجمان نے بتایا کہ پا کستانی افو اج نے بالاکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتیہ فوجی چوکیو ں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی، جسکا بھارتیہ فوج بھی بھرپور جواب دے رہی ہے۔

واضح ہو کہ دنیا بھر میں جاری کورونا وائرس کے قہر کے بیچ بھی بھارت اور پاکستان کی فوج کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ یا گولہ باری کے تبادلے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

Last Updated : Jun 21, 2020, 7:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.