ETV Bharat / state

پونچھ: ایس او پیز کے ساتھ عید کی نماز ادا کی گئی

عید کے موقع پر مساجد میں معاشی دوری کا خیال رکھا گیا۔ مساجد کے باہر پولیس تعینات کی گئی تھی۔

Eid celebration of Poonch
عید کی نماز ادا
author img

By

Published : May 13, 2021, 6:28 PM IST

ماہ رمضان کے بعد جمعرات کو سرحدی ضلع پونچھ میں عیدالفطر کا تہوار منایا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جموں و کشمیر کے کچھ اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، ایسے میں احتیاط کے ساتھ عید منائی گئی۔

عید کی نماز ادا

لاک ڈاؤن کی وجہ سے علاقے کی عیدگاہیں بند رہیں اور مقامی مساجد میں عید کی نماز ادا کی گئی۔ عید کی نماز میں وبا سے بچاؤ کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ میں آج عید کی نماز ادا کی گئی

عید کے موقع پر مساجد میں معاشی دوری کا خیال رکھا گیا۔ مساجد کے باہر پولیس تعینات کی گئی تھی۔

ماہ رمضان کے بعد جمعرات کو سرحدی ضلع پونچھ میں عیدالفطر کا تہوار منایا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جموں و کشمیر کے کچھ اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، ایسے میں احتیاط کے ساتھ عید منائی گئی۔

عید کی نماز ادا

لاک ڈاؤن کی وجہ سے علاقے کی عیدگاہیں بند رہیں اور مقامی مساجد میں عید کی نماز ادا کی گئی۔ عید کی نماز میں وبا سے بچاؤ کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ میں آج عید کی نماز ادا کی گئی

عید کے موقع پر مساجد میں معاشی دوری کا خیال رکھا گیا۔ مساجد کے باہر پولیس تعینات کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.