ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر اور ایس ایس پی نے مغل شاہراہ کا دورہ کیا - سڑک سے برف ہٹا دی گئی

ضلع پونچھ اور ضلع راجوری کو وادی سے ملانے والی مغل شاہراہ پر برف صاف کردی گئی ہے۔

Poonch
ضلع ترقیاتی کمشنر و ایس ایس پی نے مغل شاہراہ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 10:40 AM IST

اس شاہراہ کا جائزہ لینے کے لیے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ و ایس ایس پی پونچھ پیر گلی مقام پر پہنچے۔

اس حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے کہا کہ سڑک سے برف ہٹا دی گئی ہے۔ ابھی چند مقامات سے سڑک کو کشادہ کرنے کے لیے برف ہٹانا باقی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر و ایس ایس پی نے مغل شاہراہ کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ جوں ہی سڑک گاڑیوں کی آمدورفت کے قابل ہوگی مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.