ETV Bharat / state

لورن میں ضلع ترقیاتی کمشنر کا اجلاس - ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی بلاک لورن

لورن میں ضلع ترقیاتی کمشنر کی پنچوں و سرپنچوں کے ساتھ میٹنگ، متعلقہ بلاک ڈیولپمنٹ چیئرمین میٹنگ میں شامل نہیں ہوئے۔

لورن میں ضلع ترقیاتی کمشنرکی میٹگ
لورن میں ضلع ترقیاتی کمشنرکی میٹگ
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 9:51 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی بلاک لورن میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نےسرپنچوں کے ساتھ ایک دربار کے ذریعے مختلف اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لورن میں ضلع ترقیاتی کمشنرکی میٹگ

سرپنچوں نے اپنی اپنی پنچائیت کے عوامی مسائل کو اجاگر کیا۔جن میں سڑکیں، بجلی، پانی، سیاحت، مچھلی پالن، ایگریکلچر، راشن ایم جی نریگا 14 ایف سی فلڈ ایریگیشن، آنگن واڑی ہیلتھ وغیرہ محکمہ جات کے متعلق سوالات پر موجود متعلقہ محکمہ جات کے ضلع آفیسران و تحصیل آفیسران نے جواب دئے۔

اس موقع پر متعلقہ بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین لورن دربار میں غیر حاضررہی جس کی وجہ سے کچھ سرپنچوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اس وقت چیرمین کی نگرانی یہاں میسر ہونی چاہئے تھی لیکن وہ اپنے گھر میں بیٹھی رہی دربار تک آنے کی زحمت گوارانہیں کی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے سرپنچوں سے نارضگی کا اظہار کرتے ہوئےکہاکہ' جو بی اے ڈی پی کے کام دئے گئے وہ ابھی تک نہیں ہوئے ہیں جو کہ اچھا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

کشمیر: رہنما خطوط کی خلاف ورزی، کئی دکانیں سربمہر

انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کے تعلق سے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ' سرپنچ حضرات مجاز ہیں کہ جو بھی ماسک نہ پہنے یا سماجی دوری کا خیال نہ کریں ان کو جرمانہ کریں اور اس جرمانہ سے اپنے علاقع کی صاف صفائی کے لئے کوئی فرد متعین کرلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.