ETV Bharat / state

پونچھ: فائرنگ سے متاثر افراد کے لیے مالی امداد - kashmir valley

جموں و کشمیر کے پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے متاثر ہونے والے افراد کی مالی مدد کی گئی

فائرنگ سے متاثر افراد کے لیے مالی امداد
فائرنگ سے متاثر افراد کے لیے مالی امداد
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پونچھ راہول یادو نے بدھ کے روز سرحد پار سے ہونے والی گولہ باری کے متاثرین کو ریلیف فراہم کیا۔

فائرنگ سے متاثر افراد کے لیے مالی امداد
ڈی ڈی سی کے ہمراہ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس رمیش انگلال ایس ڈی ایم مینڈھر ساحل جنڈیال ، ایس ڈی پی او مینڈھر نیرج پڈیار اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے گاؤں ساگرا تحصیل منکوٹ کی رہائشی خاتون ریشم بی کے لواحقین کو ریڈ کراس سے ایک لاکھ روپے کی امداد جو کہ پا کستانی فا ئرنگ سے ہلاک ہو گئی تھی جبکہ فائرنگ میں زخمی خاتون کے لو اخقین کو دس ہزار روپے کی امداد فراہم کی۔

ڈپٹی کمشنر نے متاثرہ خاندان سے بات چیت کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی اور یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ پونچھ اس مشکل وقت میں ہمیشہ متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے اور ان کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.