ETV Bharat / state

Corona Surge in Poonch: تحصیل آفس منڈی میں نو ملازمین کورونا سے متاثر - جموں و کشمیر میں کورونا وائرس

سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل کمپلیکس، منڈی میں کام کر رہے نو ملازمین کورونا مثبت پائے گئے Corona Surge in Poonch، جب کہ گذشتہ روز جموں و کشمیر بینک کی ایک شاخ کے چار ملازمین عالمی وبا سے متاثر پائے گئے تھے۔

Corona Surge in Poonch: تحصیل آفس منڈی میں نو ملازمین کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 6:06 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں ہوش ربا اضافے Corona Surge in J&Kکے ساتھ ہی انتظامیہ کی جانب سے ٹیسٹ میں بھی تیزی لائی گئی ہے۔ ضلع پونچھ کے تحصیل کمپلیکس منڈی میں کام کر رہے مختلف محکمہ جات کے عملہ کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں نو ملازمین کورونا وائرس سے متاثر Mandi Tehsil office Employees tested Positive پائے گئے۔

ضلع پونچھ کے تحصیل آفس منڈی کے نو ملازمین کورونا مثبت

ملازمین کی کورونا تشخیص مثبت پائے جانے کے بعد انتظامیہ نے لوگوں سے گھروں میں ہی رہنے اور غیر ضرورتی طور باہر نکلنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے دیگر علاقوں کی طرح سرحدی ضلع پونچھ میں کورونا وائرس کے یومیہ مثبت کیسز میں اضافہ درج کیا جا رہا ہےCorona Surge in Poonch، انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی عملدرآمد کے حوالے سے جہاں اعلانات کئے جا رہے ہیں اور آگہی مہم کے ذریعے لوگوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے، وہیں رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز جموں وکشمیر بینک برانچ منڈی میں چار ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت Corona Surge in Poonchآنے کے بعد بینک شاخ کو صاف ستھرائی اور سینیٹائزیشن کے لئے بند کیا گیا تھا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ تحصیل آفس کو مکمل بند نہیں کیا جائے گا البتہ تحصیل آفس کی بھی سنیٹائیزیشن عمل میں لائی جائے گی، وہیں لوگوں سے بینک سمیت تحصیل آفس کا رخ کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.