ETV Bharat / state

منڈی: متعدد مراکز پر پولیو پلائی گئی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع تحصیل منڈی میں ایک دن سے لے کر 5 برس تک کے بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے کی مہم جاری ہے، اعداد و شمار کے مطابق اس علاقے میں ایک لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔

منڈی: متعدد مراکز پر پولیو پلائی گئی
منڈی: متعدد مراکز پر پولیو پلائی گئی
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 9:33 PM IST

پولیو مہم کے تحت اب تک 26 ہزار 164 بچوں کو پولیو کی خوراک دی جا چکی ہے جبکہ اب بھی متعدد بچوں کا یہ خوارک دینا باقی ہے۔
اس حوالے سے مزید جانکاری دیتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقیوم نے بتایا کہ 'اس مہم کے لیے 140 پولیو مراکز قائم کئے گیے ہیں جن میں سے چار موبائیل ٹیمیں بھی سرگرم ہیں اور اس کے لیے ہر مرکز پر چار چار افراد کی ٹیم بنا کر ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

منڈی: متعدد مراکز پر پولیو پلائی گئی
ان مراکز پر 26 سپروائزر مقرر ہیں جو پوری طرح تمام علاقوں میں مراکز کے کام کاج پر نظر رکھیں گے-

انہوں نے کہا کہ یہ مہم آئندہ 20 اور 21 جنوری کو بھی جاری رہے گی اور ہماری ٹیمیں گھر گھر جاکر پولیو کی خوارک بچوں کو دے گی-
اس مہم کے لیے ہیلتھ اسٹاف، این ایچ ایم اسٹاف، آنگن واڑی ورکرز اور آشا ورکرز کی مدد بھی لی جا رہی ہے تاکہ کوئی بھی بچہ اس قطرے سے محروم نہ رہے-

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک پوری طرح اس مہلک بیماری سے پاک ہے البتہ پڑوسی ممالک کی ہواؤں کے خطرات کے باعث یہ مرحلہ کیا جا رہا ہے-

Intro:منڈی میں پولیو مہیم 140 مراکز پر پولیو کے قطرے پلائے گیے۔
Body:مراکز پر پولیو کے قطرے پلائے گیے۔Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں ایک لاکھ چھیاسی ہزار بچوں میں 0سے 5 سال کے چھبیس ہزار ایکسو چونسٹھ بچوں کو پولیو خوراک کے قطرے پلانے کا کام شدومد سے جاری ہے- اس حوالے سے مزید جانکاری دیتے ہوے ڈاکٹر عبدالقیوم نے بتایاکہ اس مہیم کے لئے 140پولیو مراکز قائیم کئے گیے ہیں - جن میں سے چار موبائیل ٹیمیں بھی کام پر لگائی گئی ہیں - جس کے لئے کل ہر مرکز پر چارچار افراد کی ٹیم بناکر زمہ داری لگائی گئی ہے- ان مراکز پر 26 سپروائیزر مقرر تھیں جو پوری طرح تمام علاقوں میں مراکز کے کام کاج پر نظر رکھیں گیں - انہوں نے کہا کہ یہ مہیم اگے 20اور 21 جنوری کو بھی جاری رہے گی اور ہماری ٹیمیں گھرگھر جاکر پولیو خوارک کے قطرے بچوں کو پلائیں گے - اس مہیم کے لئے ہلتھ سٹاف این ایچ ایم سٹاف آنگن اس واڑی ورکروں اور آئیشہ ورکرو کی مدد بھی لی جارہی ہے- تاکہ کوئی بھی زیرو سے پانچ سال تک کا کوئی بچہ اس قطرے سے محروم نہ رہے- انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارا ہندوستان پوری طرح اس مہلک بیماری سے پاک ہے البتہ پڑوسی ممالک کی ہواوں کے خطرات کے باعث یہ مرحلہ کیا جارہاہے-

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.