ETV Bharat / state

پونچھ: گاڑی کھائی میں گری، متعدد زخمی

انتظامیہ کی جانب سے ایک گاڑی میں چار سے پانچ لوگوں کو بیٹھنے کی اجازت ہے، لیکن اس گاڑی میں 11 افراد سوار تھے۔

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 3:40 PM IST

Updated : Aug 20, 2020, 5:49 PM IST

گاڑی کھائی میں گری، متعدد زخمی
گاڑی کھائی میں گری، متعدد زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈھر میں ایک اوور لوڈ ٹاٹا سومو کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو راجوری میڈیکل کالج میں داخل کیا گیا ہے، جن میں سے چار کی حالت نازک ہے۔

گاڑی کھائی میں گری، متعدد زخمی

پولیس کے مطابق آج صبح بہرا گاؤں سے منڈھر جا رہی ٹاٹا سومو (JK02 AB 5463) راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔ گاڑی میں سوار 11 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے لوگوں کو بچایا اور منڈھر کے ہسپتال میں داخل کرایا۔ شروعاتی علاج کے بعد جن افراد کی حالت نازک تھی ان کو راجوری میڈیکل کالج ریفر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرحد پر گولہ باری سے کئی مکانات کو نقصان

حادثے کے بعد پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس نے اس معاملے میں لاپرواہی برتی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ایک گاڑی میں چار سے پانچ لوگوں کو بیٹھنے کی اجازت ہے، لیکن اس گاڑی میں 11 افراد سوار تھے۔

Last Updated : Aug 20, 2020, 5:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.