ETV Bharat / state

Army spots drone in Mendhar Poonch: پونچھ میں ایل او سی پر ڈرون کو دیکھتے ہی فائرنگ - جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مینڈھر علاقے میں بلونی کے کے جی سیکٹر میں ایل او سی پر جمعے کی شام نو بجے کے قریب سیکورٹی اہلکاروں نے ڈورن سرگرمی دیکھی اور فوری طور کارروائی انجام دیتے ہوئے اس کی طرف کچھ گولیاں چلائیں۔Drone In Mendhar Poonch

پونچھ میں ایل او سی پر ڈرون کو دیکھتے ہی فوج نے گولیاں چلائیں

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 3:15 PM IST

پونچھ :جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر جمعے کی شام ڈرون کی سرگرمی دیکھتے ہی وہاں تعینات سیکورٹی فورسز نے اس پر فائرنگ کی۔Army spots drone

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مینڈھر علاقے میں بلونی کے کے جی سیکٹر میں ایل او سی پر جمعے کی شام نو بجے کے قریب سیکورٹی اہلکاروں نے ڈورن سرگرمی دیکھی اور فوری طور کارروائی انجام دیتے ہوئے اس کی طرف کچھ گولیاں چلائیں۔انہوں نے کہا کہ گولیاں ڈرون کو نہیں لگی لیکن وہ واپس بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کو دیکھتے ہی فوج نے فائرنگ کی، ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Pakistani Woman Arrested: ایل او سی عبور کرنے والی پاکستانی خاتون پونچھ میں گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.