ETV Bharat / state

پونچھ: غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی - ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اندراجیت

بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمشنر اندراجیت کے حکم پر بلدیہ نے مارکیٹ کا دورہ کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹایا۔ واضح رہے کہ عام شہریوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔

پونچھ: غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 9:26 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پونچھ مین مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بلدیہ پونچھ نے تجاوزات ہٹانے کی مہم شروع کی اور اور غیر قانونی طریقے سے لگے ٹھیلوں کو ہٹایا۔

پونچھ: غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

گزشتہ چند ہفتوں سے بس اسٹینڈ میں غیر قانونی طور پر نصب دکانوں اور ٹھیلوں کی وجہ سے وہاں چلنا بھی مشکل ہو رہا تھا اور ضلع انتظامیہ کے حکم کے باوجود ٹھیلوں کو ہٹایا نہیں جا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چھانہ پورہ میں سی آر پی ایف ناکہ پارٹی پر گرینیڈ حملہ

بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اندراجیت کے حکم پر بلدیہ نے مارکیٹ کا دورہ کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹایا۔ واضح رہے کہ عام شہریوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.