ETV Bharat / state

AAP Jammu and Kahsmir: پونچھ کے منڈی میں عام آدمی پارٹی کا اجلاس - منڈی میں عآپ کی مینٹنگ

پونچھ ضلع کے منڈی میں عام آدمی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی نوجوان نے دیگر پارٹیوں کو چھوڑ کر عآپ میں شمولیت اختیار کی Aam Aadmi Party Poonch۔

DOC Title * Aam Aadmi Party meeting in Poonch market

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 8:07 PM IST

پونچھ: جموں و کمشیر کے ضلع پونچھ کے منڈی سب ڈویزن کے پنچایت میں عام آدمی پارٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت سرپنچ ایڈوکیٹ شاہین اعجاز بھٹی معنقد ہوا جس میں علاقہ کی کئی معتبر شخصیات نے شرکت کی۔ یہ مٹینگ اس غرض سے منعقد کی گئی کہ چند روز قبل ہی علاقے کے کچھ لوگوں نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت کی ہے۔ اس دوران ایڈوکیٹ شاہین اعحاز بھٹی نے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے بعد اپنی پنچایت کے عوام کے سات میٹنگ کی Aam Aadmi Party Meeting in Poonch Market۔

ویڈیو دیکھیے۔

لوگوں سے بات کرتے ہوئے شاہین اعجاز بھٹی نے کہا کہ عام آدمی پارٹی ہی اب جموں و کشمیر کی عوام کے لئے واحد متبادل راستہ ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران ارویندر کجریوال کی طرف سے کیے جانے والے کاموں کے متعلق جانکاری فراہم کی۔ دہلی میں سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کی ہے۔ اب جموں و کشمیر کی باری ہے۔ مٹینگ میں موجود لوگوں نے پارٹی کے کاموں کو دیکھتے ہوئے کانگریس، پی ڈی پی، نیشنل کانفرس اور بی جے پی کو چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.