ETV Bharat / state

World TB Day سدرسن نے ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر ریت کا مجسمہ بنا کر لوگوں کو پیغام دیا

author img

By

Published : Mar 24, 2023, 3:10 PM IST

بین االاقوامی شہرت یافتہ سینڈ آرٹسٹ سدرسن نے پوری کے ساحل پر ریت پر تپ دق کے عالمی دن کے موقع پر ریت کا مجسمہ بنا کر لوگوں کے درمیان اس بیماری کو لے کر بیداری پیغام دیا۔

ورلڈ ٹی بی ڈے 2023: سدرسن نے ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر ریت کا مجسمہ بنا کر لوگوں کو پیغام دیا

پوری: بھارت سمیت آج پوری دنیا میں 24 مارچ کو تپ دق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ مختلف سماجی ادارے اور طبی تنظیموں کی جانب سے اس بیماری کو لے کر بیداری مہم سے متعلق پیغام عام کیا۔ اسی درمیانبین االاقوامی شہرت یافتہ سینڈ آرٹسٹسدرسن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری کے ساحل پر ریت پر تپ دق کا عالمی دن کے موقع پر ریت کا مجسمہ بنا کر لوگوں کے درمیان اس بیماری کو لے کر بیداری پیغام دیا۔عام لوگوں نے بھی سدرسن کی کوشش کی جم کر تعریف کی۔

ذرائع کے مطابق تپ دق کی عالمی وبا اور اس بیماری کے خاتمے کی کوششوں کے بارے میں عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ریت کا مجسمہ تیار گیا ہے۔ بین الاقوامی ریت آرٹسٹ سدرسن پٹنائک نے پوری سمندر کے ساحل پر ایک نئی تخلیق کے ساتھ تپ دق کے عالمی دن کے موقع پر نشان زد کیا ہے۔ سدرسن ریت کے مجسمے اس سال ٹی بی کے عالمی دن کے موضوع پر ریت کے ذریعہ بنائے گئے مجسمے کی بدولت لوگوں کے درمیان یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ اگر ہم سب ایک ساتھ مل مہم چلائے تو اس بیماری کو جڑ سے ختم کیا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Framework Working Group Meeting چنئی میں جی20 فریم ورک ورکنگ گروپ کی دوسری میٹنگ

سدرسن پٹنائک نے چھ ٹن ریت کی مدد سے مجسمہ تیار کیا۔انہوں نے ریت کے مجسمے پر لکھا کہ #WorldTBDay پر ,My SandArt ہاں! ہم ٹی بی کو ختم کر سکتے ہیں۔لوگوں کے تعاون کی بدولت اس بیماری کو پوری سے دنیا سے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.